کون ہوں میں؟
کیا نام ہوں میں؟ کیا عمر ہوں میں؟
کیا جنس ہوں میں؟ قد کاٹھ ہوں میں؟
کیا ایک ہوں میں؟ یا لاکھ ہوں میں؟
میں ہوں بھی کیا؟
یا ہوں ہی نہیں؟
یہ سوالات کچھ دن پہلے میں اپنے آپ سے پوچھ رہا تھا۔
یہ دن وہی تھا جب بہت پیارے اور محترم بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی نے اس طرف توجہ دلائی تھی کہ...