آہاہا! گرمی کا موسم آیا
ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا
بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں
لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں
آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں
امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں
خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے
امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے
کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی
گھروں کی کھڑکیوں کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
3 غیر مرئی علوم
میری رائے ہے کہ غیر مرئی علوم انہیں کہنا چاہئے کہ جنہیں بغیر حواس خمسہ کے حاصل کیا جا سکے۔
انسان دو چیزوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ایک مادی جسم اور دوسرا روح ۔سارے غیر مرئی علوم کا تعلق صرف روح سے ہے یا اس میں دوسرے عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں اس کے بارے میں میں...
(میں نے یہ تحریر تقریبا چار سال قبل لکھی تھی۔ سوچا یہاں شیئر کرو دوں ۔اور رائے لوں کہ مجھے مزید لکھنا چاہیے یا نہیں؟)
1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے ایک قصبے بانٹوا میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ کچھ بڑا ہوا تو اسے سکول میں داخل کروایا گیا۔ لیکن اسے تعلیم سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ چوتھی کلاس سے آگے...
دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں۔ ۔ ۔
ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں۔ ۔ ۔
دوسرے وہ جنھیں لوگ عاشق کہتے ہیں۔
اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔
میرا دوست " ف " کہتا ہے عاشق در اصل " آ شک " ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا شک کرتا ہے۔
ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں...
تعبیر
ساقی بھی نیا، محفل بھی نئی، کردار نئے، منظر بھی نئے
جو خواب سہانا دیکھا تھا، یہ اس کی تو تعبیر نہیں
ہیں نقش بھی سارے مدھم سے، عنوان بھی بدلے بدلے سے
جو خون سے ہم نے لکھی تھی، لگتا ہے وہ تحریر نہیں
اپنوں نے رنگ مٹائے تو غیروں نے اسے دونیم کیا
سر کٹوائے تھے جس کے لیے اب ویسی یہ...