آدابِ زندگی
کھانا کھانے کے آداب
۱- کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لیجیے تاکہ ہاتھ گندگی، ناپاکی اور جراثیم سے محفوظ ہوں ۔
۲- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر کھانا شروع کریں ۔
۳- کھانا سیدھے بیٹھ کر کھائیں ، کسی چیز سے ٹیک نہ لگائیں، نہ ہی لیٹ کر کھائیں ۔
۴- ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائیں ، ضرورت پڑے تو...
آدابِ زندگی
طہارت کے آداب
۱- جب نیند سے بیدار ہوں تو کلمہ پڑھ کر منہ پر ہاتھ پھیریں ۔ آنکھیں ملیں اور اُٹھ کر پانی کے برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے انہیں دھو لیں۔
۲- رفع حاجت کی ضرورت ہو تو فراغت کے بغیر کھانا کھانے نہ بیٹھیں اسی طرح ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد سونے کے لیے بستر پر جائیں۔
۳- کھانے...
مزاج اپنا ،خیال اپنا ،پسند اپنی ,کمال کیا ہے؟
جو یار چاہے ،وہ حال اپنا بنا کہ رکھنا ،کمال یہ ہے
مشکل تو ضرور ہوتا ہے نئے خیال کو جگہ دینا مگر اس سے بھی زیادہ مشکل ہے پرانے خیالات کو جھٹکنا جو شاخ در شاخ ہمارے دماغ کے ہر کونے میں کسی آ کاش بیل کی طرح بسیرا کیے ہوتے ہیں۔
ایک دماغ اپنے آپ کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
کسی زمانے میں تعلیم و تربیت کے الفاظ کا ایک ہی مفہوم لیا جاتا تھا۔ یعنی تعلیم دینے کا مطلب تربیت کرنا اور تربیت کرنے کا مطلب تعلیم دینا تھا۔ لیکن اب محسوس ہو رہا ہے کہ ان دونوں اصطلاحات کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کل ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم تو دی...
بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟
ندا ملجی
بچپن کے دنوں میں میرے کچھ ایسے بھی دوست تھے جو رات کو والدین سے چھپ کر بستر میں کتابوں کا مطالعہ کیا کرتے تھے، حالانکہ ان کتابوں کا مواد بھی ذرا بھی غیر مناسب نہیں تھا بلکہ یہ کتابیں اسکول کی لائبریری سے حاصل کی جاتیں تھیں جن کے...
یہ بات ایک مشاہدہ اور طے شدہ حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں عملی طور پر قدم رکھنے کے لیے پہلے متعلقہ شعبے میں تربیت یعنی سیکھنے کے مراحل سے گزرنا لازمی ہوتا ہے،مثلاً اگر کوئی شخص کسی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے طور پر ’’ڈرائیور‘‘ ہے تو وہ شخص پہلے سیکھنے کے مراحل سے گزر چکا ہوگا ،...
السلام علیکم
ایک سلسلہ تعلیم اور گوشہ اطفال کے حوالے سے بھی ہو جائے۔ ان دنوں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں تو یقینا ہر گھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا کام بھی آیا ہوا ہو گا :) تو کرنا یہ ہے کہ بلکہ بتانا یا دکھانا ہے کہ امسال آپ کے گھر میں (اگر گھر میں بچے نہیں تو آس پاس جھانکیں) موجود بچوں کو چھٹیوں کا...
محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟"
بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا:
"نٹورے۔"
افسر گھبرا گئے۔ بولے:
"ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟"
بچہ متانت سے بولا:
"نٹورے لکھا ہے، سر!"
افسر کے تن بدن...
وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے ۔
اور رزق میں روٹی، کپڑا اور مکان کے علاوہ علم و ہنر، تعلیم و تربیت، تہزیب و تمدن، صحت و تندرستی اور انسان کی تفریح بھی سامل ہے۔
اللہ جو خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ ہے اپنے بندوں کو یہی رزق دینے کیلۓ چند...
طالب علموں میں نقل مقاری اور اسکے نقصانات
از محمد کلیم ظفر
کوئی بھی قوم ترقی و خوشحالی کی حقیقی منزل اس وقت تک نہیں پا سکتی جب تک اس قوم میں امانت و دیانت اور زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط نہ پائے جاتے ہوں ۔نظام کسی ملک کا ہو یا کسی انتظامی شعبہ کا اس کو ایک اعتدال کے ساتھ چلانے کے لیے ضابطہ...
آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔
ابھی بہتوں...
السلام علیکم
محترم اراکین محفل پاکستان میں " انگلش لینگویج کورسسز " کے لیئے کون سے ادارے اور انسٹی ٹیوٹ معیاری ہیں ۔۔۔؟
میرے صاحبزادے اب ایف ایس سی سیکنڈ ایئر کے امتحانوں کے بعد فارغ ہوں گے ۔ مجھے انگلش آتی تو نہیں مگر ان کی انگلش بہت کمزور محسوس ہوتی ہے ۔ سو ارادہ ہے کہ کوئی کورس کروا دیا...
ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی نظریات
٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
ڈاکٹر اقبالؔ (۱۸۷۶ئ/۱۹۳۸ئ)عالمِ اسلام کے عالی دماغ مفکر،فلسفی اور دانش ور شاعر و ادیب گزرے ہیں۔ آپ نے اُمتِ مسلمہ کا ذہن اپنی شاعری کے حوالے سے قرآن کی طرف موڑنے کی سعیِ بلیغ فرمائی ہے۔اقبالؔ دلِ دردمند رکھتے تھے ،مسلمانوں...
اسکول میں تعلیم مہنگی ، دواخانہ میں ڈاکٹر مہنگے ، کالج تو تجارت گاہ ہو گئے ۔۔۔ ایسے میں آدمی اچھے اسکول میں بچوں کی تعلیم کا خواب تو دیکھتا ہے ، لیکن تعبیر شائد ہی کسی کو میسر آئے۔ اسکول کے مطالبے تو جو ہیں سو ہیں، ماحول بھی اس قدر بدل گیا ہے کہ آدمی بچوں کو صرف کتابیں فراہم کر سکتا ہے۔یہی بس...