تعصب کی اصلاح

  1. یاسر شاہ

    اقتباسات قومیت وصوبائیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح--مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ الله تعالیٰ

    عرض مرتب اس وقت ساری دنیا میں غیر مسلموں کی طرح ’’ قومیت وصوبائیت اور رنگ وزبان ‘‘ کو بنیاد بنا کر مسلمان جس طرح آپس میں اختلافات اور انتشار کا شکار ہیں جو کہ قرآن وحدیث کی تعلیمات کے بالکل منافی ہے ۔ اس فتنہ کی اصلاح کے لیے حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم (رحمہ الله تعالیٰ...
Top