پکوڑے

  1. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    بہت تجربات کیے۔ سب ناکام ہوگئے۔۔۔ پہلے تو معاشرہ کی رواروی دیکھا کیے یعنی روزہ کھولتے ہی سموسے پکوڑے دہی بڑے کھائے اوپر سے شربت روح افزا نوش جاں فرماکر بلانوشوں میں شامل ہوئے۔ لیکن عرصہ تک یہ لاجک سمجھ میں نہ آئی کہ رج کے کھاتے تو مغرب کی نماز جاتی کیونکہ اذان اور نماز میں وقفہ ہی کتنا ہوتا ہے،...
  2. عبدالقدیر 786

    ہمارے شاہ فیصل کے پکوڑے اگر آپ نے ابھی تک نہیں کھائے

    ہمارے شاہ فیصل کراچی پونے تین کے پکوڑے اگر آپ نے ابھی تک نہیں کھائے۔ تو ایک بارضرور کھا کر دیکھیں پتا نہیں کیا ڈالتا ہے پکوڑوں میں کے جب بھی پکوڑے لینے جاو گھنٹہ گھنٹہ انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن لذیذ ہوتے ہیں اور ایک ایسی خوشبو آتی ہے جو دوسرے پکوڑے والوں کے پکوڑوں میں نہیں آتی اور ایک بات اگر آپ...
  3. ساقی۔

    اشفاق احمد کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

  4. ماہی احمد

    ہٹلر اور پکوڑے

  5. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کچے کیلے کا ذائقہ عجیب ہوتا ہے، اس ذائقے کے لیے ہماری علاقائی زبان میں ایک لفظ موجود ہے لیکن اس کا فصیح اردو متبادل ہمارے علم میں نہیں۔ کچا کیلا یوں ہی کھانا غالباً اچھا تجربہ ثابت نہ ہو لیکن ایسا بھی نہیں کہ اس کے پکوان نہیں بن سکتے۔ لہٰذا کل ہم نے کچے کیلوں کو پکوڑوں کا ملزم قرار دیا۔ ہمارے...
Top