غزل
لاحق اگرچہ پہلی سی وہ بیکلی نہیں !
لیکن ملال و حُزن کی صُورت بَھلی نہیں
ہیش اُن کے، سچ یہی ہے کہ اپنی گلی نہیں
کوشش ہزار کی، مگر اِک بھی چلی نہیں
درپے ہے جاں کی اب بھی خیالوں میں وہ پری
جس کے شباب کی ذرا رنگت ڈھلی نہیں
کب دِل میں میرے عزمِ مُصمّم کے زور پر
نِسبت سے اُن کی اِک نئی...
نظم
اللہ جمیلُ و یحبُ الجمال
(اللہ حَسِین ہے اور حُسن سے محبّت کرتا ہے)
خالقِ حُسنِ کائنات ہے وہ
خالقِ کُلِّ ممکنات ہے وہ
خالقِ کائناتِ حُسن ہی حُسن
اُس کی ذات و صِفات حُسن ہی حُسن
حُسن سے مُنکشف نمودِ خُدا
حُسن ہی حُسن ہے وجودِ خُدا
سر بَسر حُسنِ نُورِ ذات ہے وہ
صاحبِ مظہَرِ صِفات ہے وہ...
پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
باتیں سچی اور کڑوی ضرور ہیں مگر جھوٹی ہر گز نہیں ہیں
میرے بہت سے رشتہ دار دوست احباب امریکہ اور دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔مگر امریکہ میں سب سے زیادہ ہیں ۔وہ پاکستانی ہیں ، وہاں رہتے ہیں، امریکہ کے قانون فالو کرتے ہیں ۔اپنے مذہب پر بھی عمل پیرا ہیں اور اس میں انہیں کوئی روک ٹوک بھی نہیں ہے ۔ ان...
سینٹ کی امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت دینے پر تشویش
اسلام آباد ‘(اردو ویب نیوز) سینٹ آف پاکستان نے امریکی فوج کو کراچی میں آپریشنز کمپاؤنڈ کی تعمیر کی اجازت دینے کے بارے میں معاہدے سے وزیر خزانہ کی لاعلمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے حکومت کو تفصیلات پیش کرنے کے لئے ایک...