کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی
جان بحق ہونے والوں افراد کا تعلق ہزارہ کیمونٹی سے ہیں، زخمیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
دھماکہ ریمونٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیرانی روڈپر ہزارہ ٹاؤن میں کی گئی، ڈی آئی جی اپریشن وزیر خان ناصر...