السلام علیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ!
میں نے جمیل نستعلیق کے تمام کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی ہے تصویر ملاحظہ کریں
اب مسئلہ یہ ہے کہ جب میں نے کریکٹر کو ڈوٹ کی شکل دے دی تو جمیل کے تمام لیگچرز کو ڈیلیٹ کردیا تو فونٹ ٹسٹ میں لکھ نہیںجا رہا مطلب اب فونٹ میری مرضی کے مطابق کام نہیںکررہا مطلب ایک...