سارک ممالک کے وزرا ء کا ایک غیر رسمی اجلاس میکسیکو کے شہر کین کون میں ہوا جس میں پاکستان کے وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی اور بھارتی وزیر ماحولیات و جنگلات جے رام رامیش سمیت نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، سری لنکا ، مالدیپ ، افغانستان کے وزراء نے شرکت کی۔ پاکستان کے وفاقی سیکرٹری ماحولیات...