آٹھویں سالگرہ

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    اس محفل کے پانچ ہزار سے زائد ارکان میں سے بہت سے آپ کو پسند ہوں گے۔:) اگر یہ پوچھا جائے کہ آپ کو کون کون پسند ہیں تو یقینا آپ کے پاس اس کی ایک طویل فہرست ہوگی۔:):) مگر اس دھاگے میں آپ صرف اور صرف ایک رکن کا نام بتائیں گے جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے۔:):):) اگر آپ کے جواب میں ایک سے زیادہ اراکین...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تمام محفلین اور منتظمین حضرات و خواتین سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیج کی طرف متوجہ ہوجائیں۔ آج ہم آپ سے اجتماعی انٹرویو لیں گے۔ ہم محفل سے متعلق سوالات کریں گے ، جوابات آپ دیں گے۔ آپ میں سے کون جواب دے گا یہ ہم طے نہیں کرتے ، بل کہ جس سوال کا جواب جسے معلوم ہو...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    (۱)۔۔۔آٹھ کا لفظ آٹھ زبانوں میں 1: اردو: آٹھ 2: عربی: ثمانیہ 3: فارسی: ہشت 4: انگریزی: Eight 5: سندھی: اٹھ 6: پنجابی: اٹھ 7: پشتو: اتا 8: بلوچی: ہشت (۲)۔۔۔آٹھ پر مشتمل آٹھ مذہبی باتیں 1: روزِ قیامت عرشِ الہٰی کو آٹھ فرشتے اٹھائیں گے۔ (ماخوذ از سورۂ حاقہ:۱۷) 2: اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے آٹھ...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    آٹھوں سالگرہوں کے سرور سے ہر کوئی درد دل کا درماں محسوس کر رہا ہے، اس لئے ارادہ ہوا کہ اس کا اعلاں اردوئے معرّٰی کی مدد سے کروں۔ اللہ اہلِ اردو کے اس ماحول کو ہر سال اسی طرح آگے سے آگے کرے اور عمدہ سے عمدہ رکھے۔ الحمدللہ اس ماحول کو اردو کے ماہروں کا مسلسل دلی لگاؤ اور علمی کارکردگی حاصل ہے، اسی...
  5. نبیل

    آٹھویں سالگرہ محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پرآپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی کے فضل سے اردو ویب اور محفل فورم کے قیام کو آٹھ سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور اردو کا یہ کارواں ہنوز مصروف سفر ہے۔ ہر سال محفل فورم کی سالگرہ پر گزشتہ برسوں کے واقعات ذہن سے گزرتے...
  6. ابن سعید

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    اولاً اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ اب آتے ہیں اس پورے ایک ماہ کے جشن کا خاکہ و لائحہ عمل مرتب کرنے کی طرف۔ ہمیں اس مقصد کے لئے آپ احباب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ کوئی کہے گا تو آگے آئیں گے۔...
Top