ٹیپو سلطان

  1. انیس الرحمن

    محبت اور جنگ

    ایک مرتبہ ایک سپاہی نے ٹیپو سلطان سے پوچھا، "کیا یہ درست ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے؟" ٹیپو سلطان نے جواب دیا، "یہ انگریزوں کی خود اخذ کی گئی بات ہے، جو دراصل اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کا بہانہ ہے۔ ہماری روایات تو یہ ہیں کہ محبت اور جنگ میں جو کچھ بھی کیا جائے وہ منصفانہ ہونا چاہیے۔"
  2. کاشفی

    ٹیپو سلطان - از: شاکر میرٹھی

    ٹیپو سلطان (از: شاکر میرٹھی - 1905ء) جنوبی ہندوستان کی ریاست میسور میں حیدر علی ایک بڑا مشہور اور بہادر سردار تھا جس کے حُسنِ لیاقت کے باعث اس ریاست کو بڑی قوت اور وقعت حاصل ہوگئی تھی۔ ابتدا میں حیدرعلی اس ریاست میں فوج کا کپتان تھا۔ مگر رفتہ رفتہ اُس کا رسوخ یہاں تک بڑھ گیا کہ 1761ء...
  3. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    آج کے نوائے وقت پر ابو الفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان کے بارے میں ایک مضمون تھا اگر کوئی دوست پڑھنا چاہے تو لنک درج ذیل ہے ربط
Top