سندھ کی سطح پر ایک خاص قسم کا کوٹہ سسٹم نافذ ہے جو کہ پاکستان کے کسی اور صوبے میں نافذ نہیں۔ اس نظام کے تحت سندھ کو شہری سندھ (کراچی، حیدر آباد اور سکھر) اور دیہی سندھ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ شہری سندھ کا حصہ 40 فیصد ہے، جبکہ دیہی سندھ کا حصہ 60 فیصد ہے۔ یہ نظام 40 سال قبل قائم کیا گیا اور اس...