گواہ

  1. تعبیر

    گواہ

    پہاڑی علاقے کی ایک نہایت ہی ضعیف عورت کو ایک جھگڑے کے سلسلے میں بطور گواہ عدالت میں پیش کیا گیا۔وکیل صفائی نے ابتدائی جرح کے دوران پوچھا آپ جھگڑے کے سلسلے میں کیا جانتی ہیں؟ “ایسی کوئی خاص بات تو نہیں تھی “بوڑھی عورت نے مبہم سا جواب دیا۔ “پھر بھی آپ بتائیے تو سہی آپ نے کیا دیکھا “جج صاحب نے...
Top