چہرہ زرد، قوت کا زیاں، جسم میں درد، مسوڑھوں کا پھولنا اور ان سے خون کا بہنا ہے۔ دانت ڈھیلے ہو کر ہلنے لگتے ہیں۔ سانس میں بدبو آتی ہے۔ دانت ٹیڑھے میڑھے اور خراب ہوتے ہیں۔ بھوک ختم ہوتی ہے۔ غذائیت مکمل نہیں ہو پاتی۔ ہڈی خلیے اور خون کی نالیاں زخمی ہو جاتی ہیں۔ یعنی جسم میں "وٹامن سی" کی کمی ہو...