واقعہ

  1. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    انٹرنیٹ، بالخصوص سوشل میڈیا پر ہمیں آئے روز طرح کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ بھانت بھانت کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ طرح طرح کے رویّے دیکھنے میں آتے ہیں۔ انہیں میں سے اگر کوئی دلچسپ یا حیرت انگیز واقعہ آپ کی نظر سے گزرا ہو یا آپ کے ساتھ ہی پیش آیا ہو تو اُسے یہاں بیان کیجے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    آج کے اس ہما ہمی اور نفسا نفسی کے دور میں اخلاص ڈھونڈے نہیں ملتا۔ کسی کی پریشانی پر دکھ اور افسوس کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا پر چند جملے لکھ دینا ہی کافی سمجھا جاتا ہے۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں جب کہیں سے تازہ ہوا کا جھونکا داخل ہوتا ہے تو جیسے مایوسی کی چھائی گھٹا یک دم چھٹ جاتی ہے اور پھر سے نئی...
  3. جاسمن

    گھونسلے میں گھونسلا

    گھونسلے میں گھونسلا اپریل کے آخری دِن تھے۔ بچوں کے نعروں کی آواز کانوں میں آئی،"اے سی،اے سی،اے سی۔۔۔" "بالکل نہیں۔ ہر گز نہیں۔ قطعی نہیں۔اُس اے سی صاحبہ کو ایک بار چائے پہ بُلایا تھا تب تو بڑے ٹھُسّے سے آگئی تھی(یہ جلن اور تڑپ ٹھُسّے پہ تھی)۔ پھِر دو تقریبات پہ بُلایا تو عین تقریب والے دِن...
  4. ل

    حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے بچپن کا ایک واقعہ

    حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے بچپن کا ایک واقعہ آپ چودہ برس کی عمر میں اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک قافلہ کے ساتھ بغداد کو روانہ ہوئے والدہ محترمہ نے آپ کی گدڑ ی میں چالیس اشرفیاں رکھ کر اس مقصد کے لیے سی دیں کہ حفاظت رہے اور ضرورت کے وقت کام آ سکیں بد قسمتی سے راستے میں ڈاکہ پڑا۔ جو شے...
Top