وائرلیس

  1. دوست

    وائرلیس ایکسس پوئنٹ، دیسی انٹینا وغیرہ

    آداب عرض ہے۔ میرے کیبل نیٹ والے نے کچھ عرصہ پہلے مجھے کیبل ہٹوا کر وائرلیس کارڈ مع انٹینا لگا دیا۔ اب میں اس کے نیٹ ورک سے بذریعہ وائرلیس منسلک ہوں۔ وائرلیس کارڈ ٹی پی لنک کا پی سی آئی کارڈ‌ ہے کوئی۔ اس کے ساتھ ایک عدد انٹینا بھی ہے (جو چھت پر لگایا گیا ہے) جس میں سے ٹی وی کیبل جیسی تار نکلتی...
  2. محمدصابر

    موجود wifiسے دس گنا تیز رفتار وائرلیس ٹیکنالوجی

    Wireless Gigabit Alliance, جو کہ الیکٹرانکس کمپنیوں کا ایک کنسورشیم ہے، نے 60gigahertz وائرلیس ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے جس کا ٹرانسفر ریٹ ایک گیگا بٹ سے چھ گیگا بٹ فی سیکنڈ ہے۔ یہ ایک بلو رے ڈسک کا ڈیٹا ایک منٹ کے اندر اندر ٹرانسفر ہو جائے گا۔ یعنی HDMI ڈیٹا بھی وائرلیس کے ذریعے ٹرانسفر ہو...
Top