معلوم نہیں دونوں میں سے کیا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ پورا راستہ طے کرنے کے بعد آپ کو پتہ چلے کہ آپ غلط منزل پر پہنچے ہیں ۔ یا آدھا راستہ طے کرنے بعد معلوم ہو کہ آپ غلط راستے پر ہیں۔
میرے خیال میں دوسری حالت۔ کیوں کہ اس صورت میں یہ مشکل فیصلہ کرنا ہوتا ہے سفر پورا کیا جائے یا واپسی اختیار کی جائے۔...