ویب

  1. محمد عمر

    ٹریلو کا تعارف

    ٹریلو (Trello) ایک تعارف ٹریلو (Trello) ایک ٹاسک مینیجمنٹ سسٹم ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پروجیکٹ یا کسی بھی کام کو مینیج کر سکتے ہیں۔ یہ ٹول آپ کو کام کو چھوٹے حصوں (یعنی ٹاسک) میں تقسیم کرنے اور ان کو مختلف افراد کے درمیان بانٹنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اسے آپ اپنے ذاتی کاموں کی فہرست کے لیے بھی...
  2. فرقان احمد

    ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

    جناب! یہ رہا اس ویب سائیٹ کا ربط۔ یہ ویب سائیٹ پنجاب حکومت کی طرف سے زمینوں کے ریکارڈز کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے حوالے سے وجود میں لائی گئی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے بذریعہ نام زمینوں کا سراغ نہیں مل رہا ہے حالانکہ ویب صفحے پر یہ آپشن فراہم کیا گیا ہے۔ کوئی مشورہ، تجویز، جگاڑ یا...
  3. محمد شکیل عطاری

    ویب پروٹیکشن!

    گھر میں انٹرنیٹ چھانٹی اور کنٹرول کا حل۔ انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتا ہے تا کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کر سکیں۔ Free Internet filtering and control solution for the home. It puts you in control of the Internet so you can protect your kids...
  4. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایک وقت تھا جب اردو کے لیے فونٹس نایاب تھے اور واحد فونٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہوا کرتا تھا لیکن اب اردو کے لیے بہت سے فونٹس موجود ہیں۔ تاہم ایک اڑچن ان فونٹس کے استعمال کے لیے ابھی بھی باقی ہے اور وہ ہے ان فونٹس کی تنصیب۔ ایک عام صارف کے لیے فونٹس کی تنصیب کچھ آسان نہیں جس میں ڈاؤنلوڈ کرنا...
  5. سٹننگ میش

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    میرا نام وجدان روحیل ہے اور میں ویب گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں اپنا بلاگ بھی چلا رہا ہوں، جس کا نام سٹننگ میش ہے۔ سٹننگ میش ایسی جگہ جہاں سے آپ مختلف سافٹ وئر کے ٹیوٹوریل لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی فری چیزیں مثلا فری آئی کونز، فانٹ، برشز، سٹائلز، بیک گراؤنڈز، فریمز، اور بہت کچھ بالکل فری...
  6. ز

    میں ایک مکمل ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں

    السلام علیکم میں ایک مکمل اردو کی ویب سائٹ بنوانا چاہتا ہوں اڈوانس قسم کی اس سلسلہ میں وہ حضرات جو ویب سائٹ بنانا جانتے ہیں برائے مہر بانی مجھ سے ربطہ کریں
  7. یاسر عمران مرزا

    ویب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے لیے بہترین مواد

    یہ تصاویر صرف دیکھنے کے لیے ہیں، تاہم اپنے پراجیکٹس میں استعمال کرنے کے لیے ان کا ای پی ایس سورس، یا ایڈوبی السٹریٹر سورس یہاں دستیاب ہے
  8. محمدصابر

    ویب ڈویلپرز کے لئے فائرفاکس پلگ انز

    Aardvark صفحے پر کسی ایلیمنٹ کو سیلیکٹ کر کے اس پر کام کرنےکے لئے ہے۔ ColorZilla صفحے پر موجود کسی رنگ کا کوڈ کاپی کرنے کے لئے ہے۔ CSS Validator صفحے پر موجود CSS کی ویلیڈیشن کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ نتائج کو نئے صفحے پر کھولتا ہے۔ CSSViewer کسی صفحے کی CSS کو دیکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔...
  9. مغزل

    علوی نستعلیق کے آہنگ میں اردو ویب سانچہ:م 4 ----- از : م۔م۔مغل

    اردو ویب سانچہ:م 4 محترم دوستو ۔۔السلام علیکم ۔ ایک خوبصورت ویب سانچہ پیشِ خدمت ہے بنیادی طورپر یہ مفت حاصل کیا گیا ایک سانچہ ہے جسے ہم نے علوی نستعلیق کے آہنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، اس میں آپ شامل کرسکتے ہیں اپنی یادیں ، تصاویر اور دیگر مراسلات، سانچے کے بائیں جانب دیے گئے فریم میں آپ...
Top