ویب سائٹ

  1. عبدالقدیر 786

    مجھے مشورہ چاھئیے ویب سائٹ کے بارے میں

    میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں پر وہ آئیڈیا یونیک ہو اور ایسا بھی ہو جس کی آج کے دور میں ضرورت ہو بہت سے آئیڈیاز ذہن میں آرہے ہیں ۔ کہ آن لائن شاپنگ ، ای بُک ، پے پر کلک ایسے ہی اور بھی بہت سےآئیڈیاز ذہن میں ہیں پر اِن سب پر کام ہوچکا ہے میں کچھ نیا اور لوگوں کی ضرورت کے مطابق کچھ بنانا چاہتا...
  2. ارمان صابر

    تعارف تعارف

    میرا نام ارمان صابر ہے۔ کراچی میں پیدا ہوا اور رہائش بھی اسی شہر میں ہے۔ صحافت میں ایم اے کی ڈگری لے رکھی ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے صحافی کہلایا جاتا ہوں۔ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کرتا ہوں۔ اپنا کیئریر پی پی آئی سے شروع کیا تھا۔ پھر ڈان اخبار میں کام کیا۔ کرائم رپورٹنگ کے علاوہ ریلوے، بجلی،...
  3. فرقان احمد

    ایک ویب سائیٹ سے متعلق سوالات کے جوابات درکار ہیں

    جناب! یہ رہا اس ویب سائیٹ کا ربط۔ یہ ویب سائیٹ پنجاب حکومت کی طرف سے زمینوں کے ریکارڈز کمپیوٹرائزڈ کیے جانے کے حوالے سے وجود میں لائی گئی ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ کے ذریعے بذریعہ نام زمینوں کا سراغ نہیں مل رہا ہے حالانکہ ویب صفحے پر یہ آپشن فراہم کیا گیا ہے۔ کوئی مشورہ، تجویز، جگاڑ یا...
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    آج صبح ہی ٹوئٹر سے اردو تھیسارس ویب سائٹ کے اجراء کی خبر ملی۔ ویب سائٹ کا تعارفی مضمون : اردو تھیسارس کا BETA یا ’آزمائشی‘ ورژن جو ۱۶ جولائی ۲۰۱۶ کو انٹرنیٹ اور موبائل فون کے لیے جاری کیا گیا، پانچ سال کی مدت میں تیار ہوا۔ ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے اُردو تھیسارس کے موجودہ ورژن میں چالیس ہزار...
  5. طالب سحر

    اردو شاعری کی ویب سائٹس -- ایک سے زیادہ رسم الخط میں

    ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جن میں اردو شاعری ایک سے زیادہ رسم الخط -- "اردو"، دیوناگری، رومن، وغیرہ -- میں پیش کی جاتی ہے- پچھلے دنوں اپنے کچھ احباب کے لئے ان ویب سائٹس کی (نامکمل) فہرست بنائی تھی، جو اضافے کے درخواست کے ساتھ محفل کی نذر ہے- ریختہ https://rekhta.org/ Best Ghazals and Nazms...
  6. تجمل حسین

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    السلام علیکم! میں جاننا چاہتا ہوں کہ ورڈپریس پر مبنی کسی ویب سائٹ میں اگر ایک ساتھ ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس ایک ساتھ کنکٹ کرنے ہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔ میں جو ہوسٹنگ استعمال کررہا ہوں ان کی ڈیٹا بیس کی حد 1جی بی تک ہے۔ یعنی ایک ڈیٹابیس میں 1 جی بی تک ڈیٹا آسکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ویب سائٹ...
  7. ویہلا

    گھر بیٹھےویب سائٹ بنانا سیکھیں !

    گھر بیٹھے ویب سائٹ بنانا سیکھیں! آج سے کچھ سال پہلے ویب سائٹ بنانے کے لئے خاص مہارت کے حامل ماہرین کی ضرورت ہوتی تھی جو منہ مانگے معاوضوں کے عوض ویب سائٹس تیار کرتے تھے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ ڈیزائننگ اور ڈیویلپمنٹ سادہ سے سادہ تر ہوتی چلی گئی اور آج یہ کام اتناآسان ہوچکا ہے کہ اسکول کے...
  8. الکبیر

    اپنی ویب سائٹ سے کسی کو ڈیٹا رسائی مگر کیسے؟

    آداب، میں اپنی ویب سائٹ کے مواد میں سے کسی کو ایک فولڈر تک رسائی (جس میں ذیلی فولڈرز بھی ہو سکتے ہیں) کیسے ممکن بناؤں؟ ایک بار کسی نے مجھے FTP کے ذریعے اپنے کچھ قابل ڈاؤن لوڈ ڈیٹا تک رسائی دی تھی۔ مدد درکار ہے۔۔۔! :roll:
  9. manjoo

    ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

    السلام و علیکم محترم ارباب دانش میں نے ایک ویب سائٹ اردو میں‌بنائی ہے جس میں نوری نستعلیق فونٹ مستعمل کیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سامعین کے کمپیوٹر پر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ بھی ہو تب بھی میری ویب سائٹ نوری نستعلیق فونٹ میں ہی کھلے۔
  10. راج

    میری ویب سائٹ پر آپ کی رائے

    میں نے حال ہی میں اپنی کمپنی کے لئے ویب سائٹ بنائی ہے جس کے لئے ڈیزائنگ کا کام میں نے کیا اور ڈیویلپمینٹ اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کا کام میرے ساتھی نے کیا ہے آپ سے گذارش ہے اپنی رائے ضرور دیں- ویب سائٹ کا لنک
  11. راشد احمد

    SQL Injection کیا ہوتی ہے۔

    پچھلے دنوں میری ایک ویب سائٹ ہیک ہوگئ تھی۔ میں ویب سائٹ کو دوبارہ ٹھیک کرتا توپھر ہیک ہوجاتی تھی۔ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ اگر کسی ویب سائٹ میں‌sql injection ہوتو اس ویب سائٹ کے ہیک ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ اب مجھے sql injection کیا ہوتی ہے اور اسے کیسے دور کرتے ہیں۔
  12. نبیل

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    آج اتفاق سے نوائے وقت کی سائٹ کو وزٹ کیا تو حیرت کے کئی جھٹکے لگے۔ پہلی حیرت تو یہ دیکھ کر ہوئی کہ نوائے وقت جیسی بے کار ویب سائٹ اب نہ صرف تحریری اردو میں پیش کی جا رہی ہے بلکہ اس پر ایک اچھی کوالٹی کا لے آؤٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی اس ویب سائٹ میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے...
  13. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    اس ربط پر دروپل 5 کے اردو ترجمہ کا ایک پراجیکٹ موجود ہے جس میں اگرچہ کوئی فائلیں ریلیز نہیں کی گئی ہیں، لیکن CVS ورژن کنٹرول میں ترجمہ شدہ پو فائلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے بعد ہی اس کے مکمل ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں انداتہ لگایا...
Top