ویب ڈیزائن

  1. افتخار علی

    تعارف السلام علیکم دوستو ! مجھے اردو ویب بلاگ اچھا لگا اور اسے جائن کر لیا ۔

    میرا نام افتخآر علی ہے، میں لاہور سے ہوں، اور فریلانس گرافکس ڈیزائنر ہوں ، میں نے بہت سے ڈیزائننگ کے مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور ایوارڈز جیتے ہیں۔ میں زیادہ تر پرنٹ اور ویب ڈیزائن بناتا ہوں، اردو ویب بلاگ پہ میرا پہلا دن ہے، اس بلاگ پہ اردو لکھائی آسانی سے پڑھی جاسکتی ہے، بہت سادہ اور...
  2. نبیل

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    گوگل کی جانب سے فونٹس اے پی آئی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس ڈائریکٹری میں موجود فونٹس کو دوسری ویب سائٹس میں استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔فی الحال اس فونٹ ڈائریکٹری میں صرف لاطینی طرز کے فونٹ ہی نظر آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بعد میں عربی اور اردو کی سپورٹ رکھنے والے فونٹ بھی اس...
  3. الف نظامی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر رینڈرر : ویب صفحہ رینڈر کریں

    برائے ویب ڈیزائنرز:کسی بھی ویب سائٹ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنوں پر جائزہ لینے کے لیئے یہ ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے۔ IE NetRenderer allows you to check how a website is rendered by Internet Explorer 7, 6 or 5.5
Top