قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا علم ہے، اور وہ بنی اسرائیل کے سلسلے میں سے ہی کسی کے ساتھ جڑا ہے۔ سرزمینِ عرب میں کیونکہ یہ طبقہ...
آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے ایک گروہ سے کلام ہورہا ہے۔ ان آیات کا اگر خالی الذہن...
کیا پشتون یہودی النسل ہیں؟
تحریر: ڈاکٹر لطیف یاد
ترجمہ: محمد لعل خان
ماضی قریب میں بہت ساری ایسی ویب سائٹس کا اجرا کیا گیا جو درحقیقت پشتون دشمنی، بغض و عناد ،تقسیم در تقسیم اور نفرت کی بنیاد پر وجود میں لائے گئے ہیں اور ان ویب سائٹس پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے کہ گویا پشتون قوم...
رشدی، تسلیمہ نسرین، امینہ ودود، جے لینڈ پوسٹن اور پوپ بینڈکٹ - سو لفظوں کی کہانی
لڑکا یقین رکھتا تھا کہ سورہ الحجر کے لَحَافِظُوْنَ سے قرآن کی حفاظت ہوئی تو سورہ الکوثر کے انا شائنک ھو الا بتر سے اللہ نے رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو برباد کرنے کا وعدہ لیا۔
سو لڑکے کا کام اب محض...
شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی
لڑکے کو اچھی طرح اندازہ ہو گیا تھا کہ چومسکی مذہب کے خلاف نہیں۔
لیکن دنیا کے موجودہ معاملات کو سلجھانے میں چومسکی نہ ہی معبود کو ضروری سمجھتا ہے اور ظاہر ہے نہ ہی الہامی کتاب کو۔
وہ بنیادی انسانی معاملات کو حل کرنے کے لیے دنیا کو عظیم تجربوں کی طرف دکھیلنا...
شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی
چومسکی لڑکے سے بات چیت میں دلچسپی لے رہا تھا جسکا اظہار اس نے گفتگو کے اختتام پر کیا بھی۔
لڑکا بات کو آگے بڑھاتے ہوئے چومسکی کو لکھتا ہے۔
جبکہ عظیم ترین کاروبار ی تجربات اپنی پوری قوت سے جاری ہیں جن میں ایجائل سے لے کر ہر جگہ اور ہر وقت کے تجربات بھی شامل...
شیخ یہودی دویم - سو لفظوں کی کہانی
۲۰۰۷ کا ایک دن چڑھا جمعے کی نماز کا وقت قریب تھا۔
لڑکا نماز جمعہ سے قبل ایک مختصر سی ای میل نوم چومسکی کو بھیجتا ہے۔
نوم چومسکی امریکہ کی پینسلوینیا یورنیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہے۔
پیدایش کے اعتبار سے وہ ان ۸۰ فیصد یہودی میں سے جو اشکنازک ہیں ۔لیکن چومسکی...
اسرائیل کے شدید ترین دشمن خیال کیے جانے کے باوجود جائزے میں یہودی مخالف ایرانیوں کی تعداد کم ہے۔
مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں یہود مخالفت کے بارے میں ایک عالمی تنظیم کے حالیہ جائزے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ یہود مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے ہیں۔ اس نتیجے کو عام تصور کے برخلاف اور حیران...
ڈنمارک (جنگ نیوز) ڈنمارک میں جانوروں کے اسلامی اور یہودی طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔حکومت کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں جانوروں کے حقوق مذہب سے پہلے آتے ہیں۔ڈنمارک کے وزیر خوراک و زراعت ڈین جارگینسن نے کہا کہ پابندی ڈنمارک میں جانوروں کے حقوق سے متعلق اداروں کی کوششوں کے بعد عمل میں...
اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا
اسرئیل کا "پیشوائے اعظم" عوفادیا یوسف چل بسا، عوفادیا یوسف 1973ء سے 1983ء تک یہودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رہا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یہودی پرستی میں کافی مشہور رہا۔
یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی عوفادیا کی 93...
معاف کرنا یہ میرے جملے نہیں تھے۔۔۔
تحریر : کمیل احمد
“میں ہگس کے زرہ کے بارے میں بلکل نہیں جاننا چاہتا “، احمد نے چڑ چڑی آواز میں بولا۔ اس کی عمر شاید ۱۵ برس ہوگی، سائنس کا طالبِ علم تھا، طبعیات کا بہت شوق تھا، لیکن معلوم نہیں کیوں ہِگس ذرے کے بارے میں پڑھنا وہ غلط سمجھتا تھا۔ “یار احمد، آخر...
ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔"
نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی
الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی
ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔
استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت
تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان
تل ابیب…اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین میں کی جائیں گی۔ جس پر...
غزہ پر میلی آنکھ۔۔۔۔
کالم نگار | احمد جمال نظامی
19 نومبر 2012
اتنا ظلم کہ خدا کی خدائی بھی کانپ اٹھی۔ بچے، بوڑھے اور خواتین بھی زیرعتاب آ گئے۔ ہر طرف بموں کی بارش نے انسانیت پر عرصہ حیات تنگ کر دیا مگر انسانی حقوق اور عالمی امن کے تمام ٹھیکیدار خاموش ہیں۔ میڈیا بھی وہ کردار ادا...
وہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس...
گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے:
مسلمان: 85%
یہودی: 79%
غیرمذہبی: 73%
کیتھولک: 67%
پروٹیسٹنٹ: 58%
مورمن: 45%...