مرا مسلک ہے صلحِ کل
جمعہ 14 فروری 2020 17:15
محمود الحسن -لاہور
( غالب کے یومِ وفات 15 فروری کے لیے لکھی گئی تحریر)
’فسانہ عجائب‘ اردو کلاسیک میں شمار ہوتی ہے۔ اس کے مصنف رجب علی بیگ سرور ایک دفعہ دلی میں غالب سے ملے تو ان سے پوچھا کہ کس کتاب کی اردو زبان عمدہ ہے؟ اس پر عظیم شاعر نے ’قصہ...
دو روز قبل سرشام سید معراج جامی صاحب ہمیشہ کی طرح شاداں و فرحاں تبسم زیر لب کے ساتھ غریب خانے پر تشریف لائے اور کہنے لگے "بھئی تمہارے لیے ایک تحفہ ہے اور ایسا بھاری بھرکم تحفہ اس سے قبل کسی نے نہ دیا ہوگا۔"
جہازی سائزتحفہ ہاتھ میں تھاما تو ان کی بات کی تصدیق اس طرح ہوئی کہ سنبھالنا مشکل ہوگیا۔...