وجود اور موجود کی کہانی یہ ہے کہ موجود ہونے کے لیے وجود کی ضرورت نہیں۔ بے شک یہ لفظی تضاد ہے۔ لیکن جو حقیقی طور پر موجود ہے وہ وجود سے آزاد ہے۔ اور جس کا وجود بظاہر نظر آتا ہے وہ حقیقی طور پر موجود ہے ہی نہیں۔
تم وجود سے موجود کو ثابت کرتے ہو لیکن وجود ہونے کے لیے پہلے وجود کو حقیقی ثابت کرنا...