ہولی

  1. نیرنگ خیال

    نظیر جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی

    جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی اور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی پریوں کے رنگ دمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی خم، شیشے، جام، جھلکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی محبوب نشے میں چھکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی ہو ناچ رنگیلی پریوں کا بیٹھے ہوں گل رو رنگ بھرے...
  2. فاتح

    مبارکباد رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" مبارک ۔ 17 مارچ 2014

    تمام دوستوں کو رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" بہت بہت مبارک ہو۔ حضرت نظیر اکبر آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک نظم "ہولی" کا پہلا بند: ہُوا جو آ کے نشاں آشکار ہولی کا بجا رُباب سے مل کر سَتار ہولی کا سرود، رقص ہُوا بے شمار ہولی کا ہنسی خوشی میں بڑھا کاروبار ہولی کا زباں پہ نام ہُوا بار بار ہولی کا
Top