ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں
لندن…کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بیحد مہارت کا کام ہوتا ہے جوصرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں ورنہ عام پیراک تو اس معاملے میں اُلٹے سیدھے ہاتھ پاؤں مارتے دکھائی دیتے ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی صرف 16ماہ کی یہ ننھی بچی تو شاید...
میککلاچی اپسوس سروے کے مطابق کئ عرب ممالک میں امریکہ غیرمقبول ہے مگر اوبامہ کو وہ پسند کرتے ہیں۔
اسے بہتر طریقے سے یوں دیکھا جا سکتا ہے
اس سروے کی پریزنٹیشن، ریلیز اور ٹیبلز۔
گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے:
مسلمان: 85%
یہودی: 79%
غیرمذہبی: 73%
کیتھولک: 67%
پروٹیسٹنٹ: 58%
مورمن: 45%...