جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔
تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھا کر جو ڈھکار...
چین کا سری لنکا میں پورٹ سٹی قائم کرنیکا منصوبہ
چین سری لنکا میں 1.43 ارب ڈالر سے پورٹ سٹی قائم کریگا۔
کولمبو: (آن لائن) چین اور سری لنکا کے درمیان دارالحکومت کولمبو کے بندرگاہ کے قریب سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر پورٹ سٹی تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ منصوبے پر ایک ارب چالیس کروڑ...
حید ر آباد دکن: ہوٹل کی عمارت گر گئی،5افراد ہلاک ،10زخمی
حیدرآباد …بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے 5 افرا دہلاک ہوگئے ، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں دو منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی ، عمارت حادثے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی...
ایک صاحب نے ویٹر کو بلا کر شکایت کی
“میرے سوپ میں ایک پتہ تیر رہا ہے- “
“کوئی حیرت کی بات نہیں ہے جناب!“ ویٹر نے اطمینان سے جواب دیا
“دراصل ہر بڑے شہر میں ہمارے ریستوران کی شاخیں ہیں۔“