پاکستان میں دھند کا سبب کوئلے کے بھارتی بجلی گھر ہیں
ماخذ:-روزنامہ جنگ ، لاہور ایڈیشن 6 جنوری 2014
بھارت کے کوئلے سے چلنے والے بجلی کے پلانٹ پاکستان میں ماحولیات، معیشت اور صحتِ عامہ کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ اس کا انکشاف ماہر ماحولیات ارشد ایچ عباسی نے وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں...
21 اپریل 2014
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال میں 660میگاواٹ کے2کول پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے پنجاب حکومت نے پراجیکٹ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ 1320میگاواٹ کے 2پلانٹس لگانے کا منصوبہ انشاء اللہ اڑھائی سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔حکومت...
توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
چین کی بجلی پیدا کرنے والی بڑی کمپنی چائنا پاور انویسٹمنٹ کارپوریشن کی جانب سے پاکستان میں بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے چینی کمپنی سی پی آئی کے وائس پریزیڈنٹ ژینگ وانگ کی قیادت میں 15رکنی وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں بجلی...
ہمارے ملک کے عام شہری ہوں یا صنعت کار، سیاست دان ہو یا سفارت کار۔ سب کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح امریکہ میں کام یا کاروبار کرنے کا موقع مل جائے۔ آج اگر امریکہ کو بُرا بھلا کہنے والوں کو جمع کر کے خفیہ رائے شماری کرائی جائے تو %99 امریکہ جانے کے خواہش مند نکلیں گے۔ لیکن چونکہ موقع...