پھول

  1. جاسمن

    ہمارے لگائے پودے

    ہم ساتھیوں نے جو پودے لگائے وہ اب کافی بڑے ہوگئے ہیں۔ ان میں سے کچھ میں پھل بھی آگیا ہے اور کچھ پھولوں سے بھر گئے ہیں۔ یہ املتاس ہم سب کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
  2. کاشفی

    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے

    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
  3. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ صبح سویرے شبنم کی روپہلی بوندوں کا لمس پا کر سرکاری ٹی وی کے کارٹون دیکھ کر ماں کی دعاؤں کے سائے میں باپ کی انگلی پکڑے اسکول جانے والے بچے نجانے اتنے بڑے کب سے ہو گئے کہ ماں باپ کی آسائشوں کا خیال نہ رکھ پائیں! دوپہر کو سکول سے واپسی پر اگر ماں نظر نہ آتی یا رات کو کام کا...
  4. Umair Maqsood

    احمد ندیم قاسمی کون سُنے

    کون سُنے فراز دار سے تا پستیِ حفاظت ذات کوئی نہیں جو احساس کی صدا سُن لے اسی لیے تو ہر انسان کے لب پہ ہے یہ دعا خُدا کرے میری بپتا مرا خدا سُن لے مطالبہ ہے یہ ہم عصر حق پرستوں کا فضا میں چیخ سُنائی بھی دے، دکھائی بھی دے یقیں سے کون کہے نغمے ہیں کہ فریادیں افق افق اگر اک شور سا سُنائی بھی دے...
  5. بزم خیال

    دیکھ ہمارا کیا رنگ کر دیا

    جیولری ، کھلونے ، بوتیک ہو یا کاروں کا شو روم صرف دیکھ کر یا ہاتھ سے محسوس کر کے تسلی نہیں ہوتی۔جب تک کہ وہ احساسِ لمس سے خوابیدہ نہ کر دے۔ نظر بھربھر دیکھنے سے اپنائیت کا احساس موجزن نہیں ہوتا۔عدم دستیابی خالی پن سے زیادہ اپنے پن سے عاجز ہو جاتی ہے۔آج لفظوں سے اظہار اجاگر نہیں ہو گا۔کیفیت بیان...
  6. محمد بلال اعظم

    ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک۔۔۔ "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک دکھ تو یہ ہے کہ ہے ملاح بھی سازش میں شریک تا ہمیں ترکِ تعلق کا بہت رنج نہ ہو آؤ تم کو بھی کریں ہم اِسی کوشش میں شریک اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہے اس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریک ساری خلقت چلی آتی ہے اُسے دیکھنے کو کیا کرے دل بھی کہ دنیا ہے...
  7. جاسمن

    پھولوں کا آنکھوں سے پوشیدہ حسن

    بابونہ گلچہ یا کیمومائل فلوریٹ کی تصویر جس کے لیے جدید تر خودبین لینس استعمال کیا گیا۔ فوٹوگرافر اولیور میکس اور ماہر حیاتیات نکول اوٹاوا۔ پرمیولا نامی پودے کی پتی کا مائیکروسکوپک عکس گلِ گاؤ چشم کے بیج جو ہوا کے ذریعے بیج دان پر آ کر چکتے اور نمو پاتے ہیں۔ پھول کے زیرے دان یا بیج دان کو اگر...
  8. کاشفی

    خواب دیکھا ہے کہ اہم پوسٹوں سے لوگ استعفی دے رہے ہیں: منظور وسان

  9. محمد علم اللہ

    سچی خوشی

    عرصہ گذرا اسی طرح کی ایک کہانی ہندی میں کہیں پڑھی تھی ،کہاں وہ اب یاد نہیں رہا ۔کہانی جب پڑھی تھی تو ہمارے چچا محترم مولانا ابراہیم ندوری نے اسے اپنے لفظوں میں لکھنے کے لئے کہا تھا ۔اس وقت میں چھٹی یا ساتویں کا طالب علم تھا ۔آج اپنی پرانی ڈائری میں مجھے یہ کہانی نظر آئی۔ دیکھا تو ایک عجیب خوشی...
  10. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا

    اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اُس کی؟ نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا پھر نہ ملنے کو بچھڑتا تو ہوں تجھ سے لیکن، مُڑ کے دیکھوں تو پلٹنے کی دعا بھی دینا خط بھی لکھنا اُسے، مایوس بھی رہنا اُس سے جرم کرنا بھی مگر...
  11. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    دوستو، مجھے فوٹو گرافی کا بے حد شوق ہے اور یہاں اس لڑی میں آپ سے اپنی فوٹوگرافی سےکچھ پھولوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
  12. محمد بلال اعظم

    فراز مت قتل کرو آوازوں کو

    فراز صاحب کی ایک نظم جو جو آج اُن کے بیٹے سرمد فراز نے ملالہ یوسف زئی سے منسوب کی ہے۔ بہت حسبِ حال لگتی ہے۔ مت قتل کرو آوازوں کو تم اپنے عقیدوں کے نیزے ہر دل میں اتارے جاتے ہو ہم لوگ محبت والے ہیں تم خنجر کیوں لہراتے ہو اس شہر میں نغمے بہنے دو بستی میں ہمیں بھی رہنے دو ہم پالنہار ہیں پھولوں...
  13. محمد بلال اعظم

    فراز ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک

    ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک دکھ تو یہ ہے کہ ہے ملاح بھی سازش میں شریک تا ہمیں ترکِ تعلق کا بہت رنج نہ ہو آؤ تم کو بھی کریں ہم اِسی کوشش میں شریک اک تو وہ جسم طلسمات کا گھر لگتا ہے اس پہ ہے نیتِ خیاط بھی پوشش میں شریک ساری خلقت چلی آتی ہے اُسے دیکھنے کو کیا کرے دل بھی کہ دنیا...
Top