ولی الدین

  1. کاشفی

    ولی دکنی بیوفائی نہ کر خدا سے ڈر - ولی دکنی

    غزل ( استاد زماں سخنورانِ ہند سالک ازلی جناب مغفرت مآب ولی الدّین احمد آبادی المتخلص بہ ولی ) بیوفائی نہ کر خدا سے ڈر جگ ہنسائی نہ کر خدا سے ڈر ہے جدائی میں زندگی مشکل آ جدائی نہ کر خدا سے ڈر آر سی دیکھ کر نہ ہو مغرور خودنمائی نہ کر خدا سے ڈر اے ولی غیر آستانہء یار جبھ سائی...
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    شیخ سید عثمان شاہ مروَندی علیہ الرحمہ معروف بہ لال شہباز قلندر ایک جلیل القدر صوفی ہیں اور انکے نامِ نامی کی شہرت عالم گیر ہے۔ انکی ایک غزل بہت مشہور ہے جس کی ردیف 'می رقصم' ہے، اس غزل کا کچھ تذکرہ مولانا رومی کی ایک غزل جس کی ردیف 'می گردم' ہے لکھتے ہوئے بھی آیا تھا۔ اس وقت سے میں اس غزل کی...
  3. الف نظامی

    علی بابُھا --- ولی الدین

    انوارِ محمد را در رُوئے علی بینم واللیل اذا یغشیٰ گیسوئے علی بینم با رشتہ محبوبی آمد شہِ صد خوبی کے تابِ نظر دارم چوں سوئے علی بینم شانِ اسد اللہی ، در پیکرِ مولائی شمشیرِ یَدُ اللہی اَبروئے علی بینم از ذکر علی مستم ، در فقر کمر بستم با حلقہ زُنارم گیسوئے علی بینم یک نظرِ کرم...
  4. الف نظامی

    مستی شوق میں دیوانہ عدم سے سرمست --- ولی الدین

    مستی شوق میں دیوانہ عدم سے سرمست بزم ہستی ترے دیوانے کے دم سے سرمست مست رہنے کی جسے عشق نے مستی بخشی وہ ستم کیش ہر اک طرزِ ستم سے سرمست جس میں دیوانگئی شوق سے آیا دمِ کیف وہ ہی دیوانہ ہوا ہے دم ہمہ دم سے سرمست پھر سے ساقی نے دیا جام کہ ہے جامِ الست پھر بلا نوش ہوا لطف و کرم سے...
Top