ولی الدین ولی دکنی

  1. کاشفی

    ولی دکنی ہر رات اپنے لطف و کرم سے ملا کرو - ولی دکنی

    غزل (ولی دکنی) ہر رات اپنے لطف و کرم سے ملا کرو ہر دن کو عید جان گلے سے لگا کرو حق اُس کو ہمکلام رکھے مجھ سے رات دن اس بات سے مدام رقیبو جلا کرو وعدہ کیا تھا رات کو آؤنگا صبح میں اے مہربان وعدہ کو اپنے وفا کرو کب تک رکھو گے طرز تغافل کو دل میں تم ٹک کان دھر کے حال کسی...
  2. محمد وارث

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    ولی دکنی کسی زمانے میں اردو کے پہلے شاعر مانے جاتے تھے، گو جدید تحقیق نے انکا یہ مرتبہ تو انکے پاس نہیں رہنے دیا لیکن ولی دکنی کو اب بھی اردو شاعری کا پہلا باقاعدہ اور اہم غزل گو شاعر ضرور مانا جاتا ہے اور مانا جاتا رہے گا۔ ولی دکنی کی ایک خوبصورت غزل جو مجھے بہت پسند ہے: دل ہوا ہے مرا خرابِ...
Top