گوگل کروم

  1. شیخ محمد نواز

    گُوگل کرُوم ویب براؤزر بمقابلہ مائیکروسافٹ ایج ویب براؤزر (Google Chrome Vs Microsoft Edge)

    اردو ویب کے اراکین اس لڑی میں گوگل کروم اور مائیکروسافٹ ایج براؤزر کی خصوصیات وخامیاں بیان کر سکتے ہیں۔آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟ ان دونوں براؤزرز کا آپ تقابل کریں کہ اگر ایک براؤزر دوسرے سے بہتر ہے تو کیوں ہے؟
  2. راحیل فاروق

    محفل اور کروم کی تنبیہات

    ہم ایک عرصے سے بوجوہ گوگل کروم ہی استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اور مسائل کے ساتھ ساتھ HTTPS نافذ نہ ہونے کے سبب یہ کمبخت ہمیں محفل گھومنے سے بھی گاہے گاہے مانع آتا رہتا ہے۔ اس بابت بعض احباب نے حال ہی میں کچھ گفتگو بھی کی تھی۔ مگر آج ایک طرفہ تماشا دیکھنے کو ملا ہے۔ ہم اپنے مبلغ علم کے ساتھ اس کا...
  3. تجمل حسین

    32 بِٹ لینکس کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    گوگل نے تمام 32 بِٹ لینکس آپریٹنگ سسٹمز کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گوگل کروم کی ڈویلپر ٹیم کا کہنا ہے کہ لینکس کے زیادہ استعمال ہونے والے ورژن کو بہتر طور پر گوگل کروم کی سپورٹ کے لیے ہم نے لینکس کے 32 بِٹ ورژن کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل کروم کے پرانے...
  4. حسیب نذیر گِل

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    کچھ دن پہلے ایک سافٹ وئیر پر نظر پڑی جب اسے استعمال کیا تو یہ واقعی کمال کا سافٹ وئیر نکلا۔اس سافٹ وئیر کا نام CLOVER ہے۔اس سافٹ وئیر کی سب سے بڑی خصوصیت یہ کہ یہ ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز (Tabs)سے مزین کردیتا ہے.اور صرف یہی نہیں اس میں گوگل کروم اور فائر فاکس والی کئی خصوصیات ہیں جیسے ٹیب کو پِن...
  5. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    1. AdBlock+ جو لوگ فائرفاکس کو اسکی اشتہارت کو بلاک کرنے والی ایکسٹنشن کی وجہ سے نہیں چھوڑ رہے،وہ کروم کو اس ایکسٹنشن کے ساتھ ایک چانس دے کر دیکھیں! Download Dual View ایک ہی ٹیب میں دو پہلو بہ پہلو پینل بنا کر یوزر کو دو سائیٹس ایک ساتھ دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن تلاش کے نتائج...
  6. نبیل

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے گوگل کروم براؤزر بطور پلگ ان

    مائیکروسوفٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے، لیکن اسی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ویب سٹینڈرڈز کی ناکافی سپورٹ کی شکایت کی جاتی رہی ہے۔ اور مائیکروسوفٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اپڈیٹ کرنے میں تاخیر کی جاتی رہی ہے اور یہ اپڈیٹس بھی تسلی بخش نہیں...
  7. راج

    انٹرنیٹ سرفنگ میں ایڈورٹائزمنٹ بلاک کریں

    انٹرنیٹ پر سرفینگ کے دوران بہت سی سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کی بھر مار ہوتی ہے اور ساتھ ہی ان کے کھلنے سے آپ کا بینڈوتھ بھی استعمال ہوتا ہے تو ایسے بے وجہ کے ایڈ کے سبھی براوزر نے کوئی کوئی حل نکال رکھا ہے آئیے سب پر نظر ثانی کی جائے- انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 1- اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر8 نہیں ہے...
Top