کراچی سے اقبال نظر اور شاہدہ تبسم کی زیر ادارت "کولاژ" کا دوسرا شمارہ شائع ہوگیا ہے۔ 578 صفحات پر مشتمل اس ضخیم و معیاری پرچے کی قیمت صرف 300 روپے مقرر کی گئی ہے۔
۔
مذکورہ پرچے میں کئی اہم مضامین و تراجم شامل ہیں لیکن محترم شفیع عقیل کا طویل مضمون "زیڈ اے بخاری یعنی ذوالفقار علی بخاری" لائق...
ترک نژاد پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کہتے ہیں کہ "اردو ایک ایسی میٹھی اور پر تاثیر زبان ہے جیسے ہم جانیں یا خدا جانے ۔ "
ادب کے معاملے میں اردو کا دامن کبھی خالی نہيں رہا ۔ جس میں سب سے اہم کردار جرائد و رسائل کا اجرا کرنے والوں کا بھی ہے ۔ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں صرف دلی و جذباتی طور پر ہی حصہ...