شادی پر بلاوے کے لیے دعوتی کارڈ دینا اب ایک روایت بن چکی ہے اور شادی کی تقریبات کا لازمی حصہ بھی ۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا شاید کچھ عرصہ بعد یہ روایت بھی آن لائن دعوت کارڈ یا میسج وغیرہ میں بدل جائے ۔
کچھ عرصہ پہلے تک شادی کے دعوت نامے کا مضمون زیادہ تر اردو زبان میں ہوتا تھا لیکن آج کل جو بھی...