پیارے ویلنٹائن!
میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ تمہارا کیا حال ہے؟ مجھے معلوم ہے کہ تم تکلیف میں ہو۔ بے گناہ ہونے کے باوجود سزا ملنے پر نا انصافی ہونے کی تکلیف، قید تنہائی کی تکلیف اور سب سے بڑھ کر زہنی کشمکش کی تکلیف۔
تم گھبراؤ نہیں، ہوسکتا ہے ان ساری تکالیف کے اندر سے تمہارے لئے کوئی بہتری کی صورت...