ویسے تو خوش قسمتی ایسی ہے کہ 18 سال کی عمر تک میں نے اپنا پولیس سٹیشن تک نہیں دیکھا تھا
لیکن پھر ایک دن ایسا ہوا کہ نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے پولیس سٹیشن کی زبردستی سیر کروائی گئی
یہ نومبر 2008 کی صبح کا واقعہ ہے
میں حسب معمول گھر میں بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا کہ چچا(مرحوم) نے جو ابھی کھیتوں سے...