پولیو کیا ہے؟
پولیو ایک وائرل بیماری ہے۔ یہ ایک وبائی مرض ہے جو شخص در شخص منتقل ہو سکتا ہے۔
پولیو ایک ایسی بیماری ہے جس نے کبھی ایک سال میں دسیوں ہزار بچوں کو فالج میں مبتلا کردیا تھا۔ اب یہ ایک بیماری کے خاتمہ کی ایک بین الاقوامی کوشش کا ہدف ہے۔ فی سال پولیو کیسز کی سب سے بڑی تعداد 1988 میں...
ھارتا جارہا ہے امریکا
محمد خلیل الرحمٰن
پولیو ویکسین پینے میں
یوں تو کوئی حرج نہیں ہوتا
صرف اِک شائبہ ہے گورے نے
کچھ تو اِس میں ملا دیا ہوگا
ڈر ہے ایسی دوا کے پینے سے
بانجھ ہوجائے گا مرا بیٹا
ساری دنیا کا ہے وہ ٹھیکیدار!
کتنا نادان ہے یہ امریکا
پولیو کو بھگایا دنیا سے
رائیگاں جارہا ہے یہ...
کراچی میں پولیو کا شکار بچہ، جس کو مبینہ طور پر تین دفعہ پولیو کے قطرے پلائے گئے تھے
یہ انگلش اخبار ڈان سے ترجمہ کیا گیا ہے اصل خبر یہاں ہے
اردو اخبارات میں ایکسپریس نیوز نے اس خبر کو یوں بیان کیا گیا ہے
جبکہ جنگ نے کچھ یوں خبر لگائی ہے
کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر...
لاہور (پ ر) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر سنی اتحاد کونسل کے 30 مفتیان کرام نے اپنے اجتماعی شرعی اعلامیہ میں قرار دیا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں، پولیو مہم میں رکاوٹ پیدا کرنا بدترین گناہ، سنگین جرم اور انسانیت دشمن عمل ہے...
پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم
عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...