ٹولز

  1. عباس رضا

    ایڈیٹر سے متعلق تجاویز

    ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟ چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
  2. نبیل

    ٹائپ کاسٹ (TypeCast)، فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول

    السلام علیکم، مجھے جاوا میں لکھے گئے ایک فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول ٹائپ کاسٹ کا ربط ملا تھا جسے میں یہاں شیئر کر رہا ہوں۔ ربط ذیل میں ہے: ٹائپ کاسٹ فونٹ ڈیویلپمنٹ ٹول ٹائپ کاسٹ اوپن سورس سوفٹویر ہے اور یہ جاوا میں لکھا گیا ہے۔ لیکن یہ کئی سال سے اپڈیٹ نہیں کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کو ذیل کے ربط...
  3. نبیل

    ترسیمہ جات کے نام پوسٹ سکرپٹ سے یونیکوڈ اور واپس تبدیل کرنے کے لیے اطلاقیہ

    عارف کی فرمائش پر ایک اور پروگرام فراہم کر رہا ہوں جسے فونٹ‌ ڈیویلوپر استعمال کر سکتے ہی۔ اس پروگرام کے ذریعے کسی فائل میں موجود ترسیمہ جات کے ناموں کو پوسٹ سکرپٹ (انگریزی) سے یونیکوڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے اور دوسری سمت یعنی یونیکوڈ سے پوسٹ سکرپٹ میں کنورٹ کرنا بھی ممکن ہے۔ جیسا کہ ذیل کی...
  4. نبیل

    فونٹ کے ترسیمہ جات کے اردو نام ایک فائل میں لکھنے کے لیے پروگرام

    السلام علیکم، میں نے پائتھون میں ایک پروگرام لکھا ہے جس کے ذریعے کسی اوپن ٹائپ یا ٹرو ٹائپ فونٹ کے ترسیمہ جات کے نام یونیکوڈ اردو میں ایک فائل میں لکھ دیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی ترسیمہ کا پوسٹ سکرپٹ نام slmy ہے تو فائل میں اس کا اردو متبادل سلمے لکھا جائے گا۔ اس پروگرام میں پائتھون کی ٹی...
  5. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    السلام علیکم، کل میں نے اوپن ٹائپ فونٹ کے لک اپس جنریٹ کرنے کا ایک اطلاقیہ ریلیز کیا تو شاکرالقادری صاحب نے اس میں چند ترامیم کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ میں انہیں تبدیلیوں کے ساتھ یہ اطلاقیہ ایک مرتبہ پھر ریلیز کر رہا ہوں۔ اس کا استعمال بالکل کل جاری کردہ اطلاقیے جیسا ہے۔ اس میں بھی تمام لک اپس...
Top