یوم الفرقان، بدر ، غزوات ، غزوہ بدر

  1. ام اویس

    یوم الفرقان ، غزوۂ بدر ، معرکہ حق وباطل

    غزوات النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم عام خیال ہے کہ اسلام جب تک مکہ میں تھا مشکلات و مصائب کا شکار تھا اور مدینہ آتے ہی اس کی تمام تکالیف دور ہو گئیں۔ مگر یہ خیال صحیح نہیں۔ مکہ میں مصیبت سخت لیکن تنہا تھی مدینہ میں آکرمشکلات گوں ناگوں اقسام میں بدل گئیں۔ مکہ میں صرف قریش کا ظلم وستم تھا مگر...
Top