یومِ پاکستان

  1. سیما علی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک.. ۔۔.. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 🇵🇰

    دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہو نکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہو!!!!! تمام محفلین کو یومِ پاکستان مبارک۔ ہر دل کی آواز پاکستان زندہ باد🇵🇰 ۔۔۔۔او آئی سی کے وزرائےخارجہ کےاجلاس کا پاکستان میں منعقد ہونا پاکستان کےلیے ایک عظیم کامیابی ہے۔۔۔اللہ پاک ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم و دائم و آباد رکھے،...
  2. جاسمن

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔ آمین! یومِ پاکستان پہ میرا پسندیدہ مِلّی نغمہ آپ سب کے لئے۔
  3. فرحت کیانی

    صبا اکبر آبادی آرزو۔۔صبا اکبر آبادی

    آرزو دامن کی آرزو نہ گریباں کی آرزو ہم کو ہے بس بہارِ گلستاں کی آرزو کرنا ہے ان کو جشنِ بہاراں کا اہتمام اب تک تھی جن کو جشنِ بہاراں کی آرزو آنکھوں کو ہے تجلئ اخلاص سے غرض دل میں ہے صرف رفعتِ انساں کی آرزو جس سے چُھپا رہے نہ کوئی رنگِ کائنات رکھتا ہوں ایسے دیدۂ حیراں کی آرزو تاریکیوں کے دور سے...
Top