اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تُو کہاں؟
آ، اے شبِ فراق! تجھے گھر ہی لے چلیں
نفرتوں کے اس عہد میں تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) کی دلی مبارک باد۔
خصوصی نوٹ: ویلنٹائن ڈے کی تاریخ مرتب کرنے والے مورخین اور اسے کافرانہ قرار دینے والے مفتیان کرام سے گزارش ہے کہ اسلامی تعلیمات اور...