کچھ عرصہ پہلے لکھی ہوئی اپنی ایک تحریر۔۔۔
یومِ آزادی پر۔۔۔۔۔ جشن یا نوحہ؟
آج میری آنکھیں پھر ایک شناسا منظر دیکھ کرکسی گہری سوچ میں غرق ہو گئیں۔۔جشنِ آزادی۔۔۔۔پر ،یومِ آزادی کو خراج دینے کا منظر دیکھ کر!!۔گلیوں اور بازاروں میں بےخودی سے رقص کرتے ان جیالوں کے جوش کا منظر۔میرے وطن کی پاک بیٹیوں...