یوم آزادی پاکستان

  1. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    "صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔" (محمد علی جناح) میں جانتا ہوں کہ آپ سب کو لفظ آزادی کے مفہوم کی تجدید کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں اسی خوش گمانی کو قائم رکھنا چاہتا ہوں کہ تمام افرادِ پاکستان آزادی کے تصور اور اس کی قدر و قیمت...
  2. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    اس لڑی میں آپ ہمیں اپنے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں بتلا پائیں گے۔ زیادہ بہتر یہی ہے کہ نغمے کے ساتھ ساتھ اس کے بول بھی لکھ دیے جائیں تاکہ جو کوئی گنگنانا چاہے، تو اسے آسانی رہے۔ :) لیجیے، ہم آغاز کیے دیتے ہیں۔ اے میرے پیارے وطن اے وطن پیارے وطن تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور عزم میرا...
  3. محمداحمد

    پکسل پرفیکٹ پاکستان

    پکسل پرفیکٹ پاکستان جب بھی ہم کسی ملک کی بات کرتے ہیں تو دراصل اُس کے لوگوں کی بات کرتے ہیں۔ اُس ملک کی خوبیاں اُس کے لوگوں کی خوبیاں ہوتی ہیں اور اُس کے عیب اُس کے لوگوں کے معائب ہوتے ہیں۔ اگر پاکستان ایک تصویر ہے تو ہم پاکستانی اُس کے پکسلز* ہیں۔ اگر ہر پکسل خود کو اُجلا اور روشن بنا لے...
  4. محمداحمد

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔! آئیے تمام تر سیاسی دھڑے بندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یومِ آزادی پر پاکستان کی سلامتی، امن اور ترقی کے لئے اللہ رب العزت سے دعا کریں۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔ اللہ سے دعا کریں کہ...
  5. الف نظامی

    14 اگست 2013 ، آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟

    14 اگست 2013 ، یوم آزادی پاکستان آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟ میں پاکستان میں ایک پودا لگانا چاہوں گا تا کہ وطنِ عزیز سر سبز و شاداب بن سکے ( پاکستان میں شجر کاری ) مثبت تبدیلی لانا اپنے آپ سے دریافت کیجیے کہ آپ لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے کیا کریں گے؟ وہ کیا سر...
Top