ہندوستان
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہے
مجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
تہذیبِ ہند کا نہیں چشمہ اگر ازل
یہ موجِ رنگ رنگ پھر آئی کہاں سے ہے
ذرے میں گر تڑپ ہے تو اس ارض پاک سے
سورج میں روشنی ہے تو اس آسماں سے ہے
ہے اس کے دم سے گرمیِ ہنگامۂ جہاں
مغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے...
Nawaz Sharif willing to keep date with PM in US
جشنِ یومِ آزادیء ہند کے موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے وزیرِ اعظم ہندوستان منموہن سنگھ کو مبارکباد کا پیغام بھیجنے کے ساتھ اس بات کا اعادہ بھی کیا ہے کہ وہ نیویارک میں اگلے ماہ UNGA (یونائیٹیڈ نیشن جنرل اسمبلی) کے موقع پر سنگھ سے اپنی...