یورو کپ کے ساتھ ساتھ ومبلڈن اوپن بھی اپنی پوری آب و تاب سے جاری ۔
مینز کی طرف سے خبریں یوں ہیں کہ
جوکووچ اور فیڈرر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر چکےہیں۔
مرے اور واورنکا آج دوسرے راؤنڈ کے میچز کھیلے گے۔
جبکہ خواتین کے ایونٹ کا کچھ یوں ہے کہ پابندی کے باعث ماریہ شراپوا نہیں کھیل رہی۔ وغیرہ