مختلف طبیب خصوصا ڈاکٹر محمد عقیل سیفی جو ہومیوپیتھک کے ماہر طبیب ہیں، ان کے کچھ کامیاب کیسیز دلچسپی کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ امید ہے قارئین کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔
السلام علیکم ۔
کیس تھوڑا لمبا ہے۔ لیکن جو پورا پڑھے گا اسے ہی سمجھ آئے گی۔
ایک مریضہ عمر 45 سال۔
20 سال کی عمر میں شادی ہوئی...