ون ڈے

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں جی جناب! انگلینڈ کے خلاف شکست کا غم ابھی غلط بھی نہ ہو پایا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سر پر کھڑی ہے۔ کل پاکستان نے اپنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس پر شاید ہی کوئی شخص مکمل مطمئن ہو، ٹیم اور پی سی بی کے علاوہ۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)،...
  2. فرقان احمد

    کرکٹ کی دنیا: تاریخی واقعات، دلچسپ و حیرت انگیزریکارڈز!

    اس لڑی میں کرکٹ کی دنیا سے متعلق تاریخی واقعات اور دلچسپ و حیرت انگیز ریکارڈز کا تذکرہ کیا جائے گا۔ بحث مباحثہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔۔۔! سچن ٹنڈولکر نے ہندوستان کے لیے اپنا سب سے پہلا میچ 1989 میں کھیلا تھا لیکن اس بات سے کم لوگ واقف ہوں گے کہ اس...
  3. یاز

    تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

    زمبابوے نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 310 رنز بنائے،جس میں مساکڈزا کی سنچری بھی شامل تھی۔ تاہم سری لنکا اس سے بھی زیادہ شاندار بلے بازی کرتے ہوئے۔ 26 اوورز میں 162 رنز بن چکے ہیں اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  4. فہد اشرف

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ کے پہلے میچ میں آج آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی، جواب میں لنکا نے مقررہ 50 اووروں میں 7 وکٹ کھوکر 318 بنائے ہیں۔ لنکا کی طرف سے وکٹ کیپر ڈکویلا 41، میتھوز 95، گونارتنے 70 نمایاں اسکورر رہے، آسٹریلیا کی طرف سے ہینریکس نے 8 اووروں میں 46...
  5. محمد تابش صدیقی

    ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لیے پاکستان کی ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

    ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لئے پاکستان کی محدود اوورز کے فارمیٹس کے لیے ٹیمز کا اعلان ہو گیا ہے۔ جہاں کچھ نئے چہرے ٹیم میں آئے ہیں، وہیں کچھ پرانے بھی واپس آئے ہیں، اور کچھ اہم نام ٹیم سے باہر بھی ہو گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم: احمد شہزاد، کامران اکمل، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، فخر زمان، سرفراز...
  6. عبداللہ محمد

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    آج پونے میں انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی۔ لگ رہا ہے کہ کافی دلچسپ رن پڑنے والا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ آج تیسرےایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے- میزبان ملک کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے- میچ پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے شام شروع ہوگا-
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

    آج پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ہے۔ ایک طرف جہاں پاکستان ٹیسٹ رینکنگ کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، وہاں دوسری طرف ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 9ویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ جبکہ آئرلینڈ کی رینکنگ 12ویں ہے۔ یہ سیریز ون ڈے کپتان اظہر علی کے لئے بہت اہم ہے۔ اور وہ کسی صورت...
  9. یاز

    سری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ اور انگلینڈ ۔ ون ڈے سیریز

    ویسے تو یہ دونوں الگ الگ سیریز شمار کی جانی چاہییں، تاہم الگ لڑی کا خرچہ بچاتے ہوئے ہم ان دونوں کو ایک ہی لڑی میں سموئے دیتے ہیں۔ سری لنکا نے آئرلینڈ کے ساتھ دو ون ڈے میچ کھیلنا تھے۔ جن میں سے پہلا میچ سری لنکا نے بآسانی جیت لیا تھا، اور دوسرا میچ آج جاری ہے۔ اس کے بعد انگلینڈ کے ساتھ پانچ ون ڈے...
Top