جلال الدین رومی کا ذکر بہت سن رکھا تھا سو ہم نے سوچا ان کے دیس بھی ہو آئیں۔ وہاں پہنچے تو روم میں انہین کوئ نہ جانتا تھا۔ خیر آگسٹس، ویسپاسین اور سینٹ پیٹر وغیرہ ہی پر گزارہ کرنا پڑا۔
پاستا، پیزا اور دوسرے کھانوں سے بھی خوب دل بھرا۔ البتہ بیگم صاحبہ کو ایک دن معلوم نہیں کیا جذبہ آیا کہ باسمتی...