ونڈوز

  1. عبدالقدیر 786

    اردو فونٹ اپنے کمپیوٹر میں کس طرح ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں

    اردو فونٹ اپنے کمپیوٹر میں کس طرح ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں
  2. فرقان احمد

    مدد درکار ہے! مسئلہ: بعض ویب سائٹس چل رہی ہیں، بعض نہیں چل رہیں

    بعض ویب سائٹس تو ٹھیک ٹھاک چل رہی ہیں، موبائل پر بھی اور لیپ ٹاپ پر بھی تاہم بعض ویب سائٹس چلنے یا لوڈ ہونے سے مسلسل انکاری ہیں۔ معلوم ہوتا ہے یہ مسئلہ وائی ٹرائب (انٹرنیٹ سروس پروائیڈر) کا ہے تاہم عجیب معاملہ ہے کہ اردو پوائنٹ اور ڈان ٹی وی جیسی معروف ویب سائٹس بھی نہیں چل رہی ہیں۔ اسی طرح دنیا...
  3. ابو مصعب

    ونڈوز 10 ٹیکنکل پری ویو کے بارے میں مشورہ

    السلام علیکم میں نے مائیکروسوفٹ کی ویب سائٹ سے ونڈوز 10 کے ٹیکنکل پری ویوکی آئی ایس او فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ اب اسے انسٹال کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ لیکن سوچا پہلےچند باتوں کے بارے میں مشورہ کر لوں۔ 1۔کیا یہ ٹیکنکل پری ویو انسٹال کرتے وقت موجودہ ونڈوز سیون صاف کرنی ہو گی ؟ 2۔ کیا یہ ٹیکنکل پری ویو کچھ...
  4. سویدا

    ونڈوز ۷ میں مسائل اورنئی انسٹالیشن کے بغیر اس کا آسان حل کیا ہے؟

    السلام علیکم میری ونڈوز سیون کافی دنوں سے مسئلہ کر رہی ہے ، سسٹم کی ریم چھ جی بی ہے اور آئی سیون ہے اور حال یہ ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پینٹیم ون یا ٹو چل رہا ہے سردست کاموں کے ہجوم کی وجہ سے نئی ونڈوز فوری انسٹال بھی نھیں کرسکتا ہوں کچھ دن لگ جائیں گے فورمیٹ کرنے میں ،اس دوران کیا کیا جائے...
  5. نبیل

    ونڈوز سے لینکس پارٹیشن تک رسائی کے لیے مفید ٹول

    ذیل کے مفید ٹولز کے ذریعے ونڈوز سے سسٹم کو دوبارہ بوٹ کیے بغیر لینکس کی پارٹیشن سے فائلوں کو پڑھنا ممکن ہے۔ Explore2fs Ext2 Installable File System For Windows (Ext2IFS) DiskInternals Linux Reader Ext2Fsd rfsd : Access RiserFs from Windows ماخذ
  6. ریحان

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    ٹیکنیکل موضوعات پر لکھنا آسان نہیں کیونکہ ہر شخص اپنے ایک مختلف انداز سے کمپیوٹنگ سے جڑا ہوتا ہے ۔۔ فقت یہ کہ گر ہم کمپیوٹر پر کوئی کتاب بھی پڑھ لیں تو لکھی گئی کتاب کے تمام پہلو لکھنے والے کے اپنے کمپیوٹنگ سکلز کو دکھلاتے ہیں ۔ تحریر کے دوسرے حصہ میں اپنے ان تمام تجربات کے بارے میں...
  7. عمر احمد بنگش

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    جی، میری نوٹ‌بک کے اجزاء کچھ اس طرح‌ہیں۔ ایسر ایسپائر 1355 ایل ایم اے ایم ڈی ایتھلون ایکس پی-2600 192 ایم بی ریم (ہے 256 ایم بی، مگر یہ 192 ہی بتاتا ہے( 40 جی بی ہارڈ‌ڈسک 572 میگا ہرٹز پروسیسر ۔۔۔۔ ونڈوز استعمال کر رہا ہوں‌اور دو پارٹیشن کی ہوئی ہیں، ایک 10 جی بی جس پر ونڈوز انسٹال ہے،...
  8. عمران القادری

    ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

    ونڈوز ایکس پی کی انسٹالیشن کے دوران یوزر سے ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ کے متعلق پوچھا جاتا ہے۔کچھ یوزرز تو پاسورڈ مہیا کردیتے ہیں اور کچھ نہیں مہیا کرتے۔اس صورت میں تم ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ مہیا نہیں کرتے اور ایک دوسرا اکاونٹ بنا لیتے ہو۔ فرض کرو کہ تم اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہو تب تم کنٹرول+آلٹ+ڈیل پریس...
Top