ونڈوز7

  1. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نئے نئے سافٹ وئیرز انسٹال کرکے یا ونڈوز کےمستقل اپ ڈیٹس یا دیگر ڈاونلوڈنگ کی وجہ سے پارٹیشن میں جگہ کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی ہارڈ ڈسک کی دیگر پارٹیشنز میں فری سپیس پڑی ہے یا ویسے ہی ہارڈ ڈسک میں فری سپیس موجود ہے تو آپ اسے دیگر پارٹیشنزکے لیے مختص کرسکتے ہیں وہ...
  2. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 تیز رفتار کارکردگی4

    قدرے کمزور سسٹم ریسورسز پر ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی کے لیے حاضر ہے ایک اور طریقہ۔ اضافی ریم کی انسٹالیشن: یقنی طور پر ونڈوز 7 کی رفتار بڑھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اضافی ریم شامل کرلی جائے۔ ریم وہ میموری ہوتی ہے جو کہ کمپیوٹر کسی بھی پروگرام یا اپلیکشن کو چلانے کے لیے استعمال کرتاہے۔ ایک...
  3. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی3

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  4. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکردگی2

    ونڈوز 7 اپنی بہتر کارکردگی اور پائیداری کی وجہ سے مقبول ہورہی ہے۔ لیکن کمزور سسٹم ریسوریسز پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست رہتی ہے۔ ونڈوز 7 میں کچھ بلٹ ان فیچرز ایسے ہیں جو کہ ڈیفالٹ انسٹالیشن کے دوران فعال ہوجاتے ہیں۔ اگر ان فیچرز کو غیر فعال کردیا جائے تو کم میموری والے سسٹم پر بھی ونڈوز 7...
  5. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 کی تیز رفتار کارکرد گی 1۔

    اگرچہ ونڈوز7 ،ایکس پی اور وستا کی بانسبت لمبے عرصہ تک بہتر کارکردگی دیتی ہے۔ لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر ونڈوز7 کے کام کرنے کی رفتار سست بھی پڑسکتی ہے۔ جن میں سے کچھ کا تذکرہ اور انکا حل اس سلسلہ میں بیان کیا جارہا ہے۔ بہت سے طریقوں کی مدد سے ونڈوز 7 کے کام کرنے کی رفتار میں اضافہ کیا جاسکتا...
  6. خواجہ طلحہ

    ونڈز7 میں مینو بار ۔

    ونڈوز7 میں مینو بار ڈیفالٹ طور پر ایکسپلورر میں ظاہر نہیں ہوتی۔ Alt کی پریس کرنے سے عارضی طور پر مینو بار ظاہر ہوجاتی ہے۔ مستقل طورپر مینو بار شامل کرنے کے لیے Alt دبائیے ،اور ٹول مینو سے Folder options پر کلک کیجیے۔ فولڈ آپشن ڈائیلاگ بکس کھل جائے گا۔ اس بکس میں View ٹیب پر جا کر...
  7. خواجہ طلحہ

    Windows 7 Preview Pane

    ونڈوز 7 پین کی مدد سے سلیکٹ کی ہوئی فائل کا پرویو دیکھا جاسکتا ہے۔ پین کو اینبل اور ڈس ابل کرنے کے لیے ونڈوز ایکسپلورر کے دائیں طرف ایک بٹن دیا گیا ہے۔ جیسا کہ ذیل کی تصاویر میں دیکھا یا گیا ہے۔ Preview Pane غیر فعال حالت میں۔ Preview Pane فعال حالت میں۔
  8. خواجہ طلحہ

    ونڈز7 میں اپنی پسند کا فولڈ بیک گراونڈ !

    AveFolderBG ونڈوز 7 صارفین کے لیے ایک نئی اپلی کیشن ہے جس کی مدد سے فولڈ کا بیک گراونڈ،متن کا رنگ ، متن کا سایہ بنایا جاسکتا ہے۔ ڈاونلوڈنگ اور مزید تفصیل کے لیے یہ ربط دیکھیے۔
  9. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈوز7 لائبریریز (Window7 Libraries)

    مائیکروسافٹ ونڈوز کے تمام ایڈیشنز میں فائلوں کو منظم طریقے سے رکھنے کے لیے اسی ڈرائیومیں جس میں ونڈوز نصب ہوتی ہے ،ایک یوزر ڈائریکٹری سٹرکچر مہیا کیا جاتا ہے۔ اس سٹرکچر کی مدد سےخاص کٹیگری کی فائلوں کوالگ الگ فولڈز میں محفوظ کرنا آسان ہوجاتا ہے جیسا کہ مائی ڈاکیومنٹس،مائی میوزک، مائی...
  10. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈز7 ( ماؤس پلس شفٹ) ٹپ

    ڈبل اپ ونڈوز:)
  11. خواجہ طلحہ

    ونڈوز7 میں کھوجانے والے ڈیٹا کی ریکوری کا سافٹ وئیر۔

    ونڈوز 7 میں ڈیٹا کا مختلف وجوہات مثلا غیر احتیاطی، وائرس اٹیک،ہارڈ ڈسک فارمیٹنگ،فائل سسٹم کرپشن، فائل سسٹم میٹا ڈیٹا کرپشن ،کی وجہ سے ڈیٹا کا ضائع یا کھوجانے کو ریکور کرنے کے لیے حاضر ہے ایک کمرشل سافٹ وئیر۔:) Stellar Phoenix Windows Data Recovery اس کا ٹرائل ورژن مفت میں بھی دستیاب ہے، مزید...
  12. خواجہ طلحہ

    ونڈوز 7 لاگن کو محفوظ بنائیے!

    حال ہی میں گولڈن کی سیکورٹی کارپوریشن نے USB Security Token متعارف کروایا ہے۔ اس یوٹیلٹی کی مدد سےونڈوز7 لاگن ان میں ملٹی فیکٹر توثیق(authentication) شامل کرکے لاگن کو محفوظ بنایا جاتا ہے اس یوٹیلیٹی میں فائلز اور فولڈز کو محفوظ بنانے کے لیے256 بٹ ایڈوانس انکرپشن سٹنڈر کا استعمال کیا گیا ہے۔...
Top