1 جلدی اٹھنا دیر سے سونا۔ کیونکہ سونے کے لیے آپ کو 6 گھنٹے سے زیادہ کی ضرورت نہیں ۔
2۔ بہترین سواری خواہ آپ کو وقت بچانے کے لئے اپنی کار بیوی بچوں کو دے کر موٹر سائیکل ہی کیوں نہ لینی پڑے۔
3۔ ایسی تقریبات سے دوری جہاں آپ کی جگہ کوئی اور بھی جاسکتا ہو۔
4۔ آفس میں انٹر کام کا استعمال۔
5۔ اپنی بیوی...
ریت گھڑی
ٹھہری ہے ایک نقطے پہ گزرانِ روز و شب
خود اپنی گردشوں میں کہیں کھوگیا ہے وقت
گرتا ہے ریزہ ریزہ سا لمحوں کا ریگزار
شیشے کے ایک ظرف میں گم ہوگیا ہے وقت
اُلٹے گا ریگزار یہ دورانیے کے بعد
پھر سے پلٹ کر آئیگا اب جو گیا ہے وقت
ظہیر احمد ۔ ۔۔۔۔۔ ۲۰۰۶
غزل
عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے
وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے
میری ہر بات مکمل ہے ترے ہونے سے
تیرا ہر لفظ مجھے مثلِ ثنا لگتا ہے
یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر!
اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے
اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں
اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے
ہاں محبت ہے،...
وہ ورزش جو آپ کو موت کی خبر دے دے
برازیلیا (نیوز ڈیسک) بڑھتی عمر کے ساتھ کمزوری اور بیماریاں بھی بڑھتی جاتی ہیں اور انسان موت کے قریب ہوتا چلا جاتا ہے۔ اگرچہ قدرت نے موت کے وقت کو راز رکھا ہے لیکن عمومی صحت کے جائزے سے سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم کتنا عرصہ صحت مند زندگی گزار...
کِس لئے وقت سے ہم تھوڑی سی مہلت مانگیں
اِتنے کم ظرف نہیں کوئی رعایت مانگیں
ملتفت ہو جو کوئی خود تو الگ بات ہے یہ
ہم سے خود دار نہ مر کے بھی محبت مانگیں
دُکھ تو ہوگا ہی انھیں ہم سے بِچھڑ جانے کا
وقتِ رُخصت ہے چلو اُن سے اِجازت مانگیں
پیار و عزت کے سوا ہم کو نہیں کچھ درکار
نہ تو دولت ، نہ وجاہت...
ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے
انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں
یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے
میں گردشِ دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں
اُن کے...
آج ایک غزل پڑھنے کو ملی، شاعر کا نام محسن نقوی لکھا ہوا تھا مگر باوجود تلاش کے بھی کلیاتِ محسن میں نہ ملی۔ لہٰذا شاعر فی الحال "نا معلوم"
اجڑے ہوئے ہڑپہ کے آثار کی طرح
زندہ ہیں لوگ وقت کی رفتار کی طرح
کیا رہنا ایسے شہر میں مجبوریوں کے ساتھ
بکتے ہیں لوگ شام کے اخبار کی طرح
بچوں کا رزق موت کے...
انسان اور وقت کا ساتھ بہت پُرانا ہے ۔ ایک دور تھا کہ وہ سور ج اور ستاروں کی چال دیکھ کر وقت کا اندازہ لگایا کرتا تھا۔ یہ وہ دور تھا جب وقت انسان کے ساتھ تھا لیکن شناشائی ابھی ابتدائی مراحل میں ہی تھی ۔ آج بھی انسان کبھی وقت کے ساتھ ہوتا ہے تو کبھی وقت کے ساتھ ساتھ چلنے کی کوشش میں ہوتا...
السلامُ علیکم،
اکثر ایسا سنا ہے کہ "لمحہ بھر کے لیئے"
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی کے گھر جائیں تو وہ یہ کہتا ہے کہ "ایک منٹ ابھی آیا" اور پھر شائد آدھے گھنٹے بعد آئے۔
آپکے نزدیک ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟
ایرر 500 کے نظام الاوقات
میرے بغور مشاہدے کے تحت ایرر 500 کے اوقات پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:15 سے 12:22 اور کے درمیان ہیں۔
امید ہے اس طرف بھی توجہ ہوگئی ۔ شاید وقت کے کسی اسکرپٹ میں کوئی خرابی پیدا ہواگئی ہے ۔ ویسے یہ مسئلہ کئی اور ویب سائٹ پر
بھی پیش آتا ہے ۔ ممکن ہے اس میں...